پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئرپرسن فریال تالپور سے اقوام متحدہ کے دفترِ انسداد منشیات و جرائم کی سب آفس کے سربراہ ارسلان ملک کی ملاقات 292

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئرپرسن فریال تالپور سے اقوام متحدہ کے دفترِ انسداد منشیات و جرائم کی سب آفس کے سربراہ ارسلان ملک کی ملاقات

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،ہی این پی نیوز ایچ ڈی)

زرداری ہاوَس کراچی میں ہونے والی ملاقات کے دوران انسدادِ منشیات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،اقوامِ متحدہ کے نماٸندے نے حکومتِ سندھ کی جانب سے انسدادِ منشیات اور نشے کے عادی افراد کی بحالی کے لیے اقدامات کو سراہا
معاشرے سے نشے کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیئے ہر فرد اور ادارے کو اپنا کردار نبھانا ہوگا،نوجوان نسل میں نشے کا بڑھتا ہوا رجحان لمحہ فکریہ ہے: فریال تالپوراس موقعے پر سابق وزیرِ داخلہ سندھ سہیل انور سیال، ایم پی اے قاسم سراج سومرو اور سابق ایم پی اے سلیم جلبانی بھی موجود تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں