رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
آج سال 2022 کا آخری جمعہ مبارک ہے، “PNP ” کی انتظامیہ، پورے اسٹاف ممبرز، صحافی ٹیم کے نمائنگان، اور امت اسلامیہ میں بسنے والے تمام مسلمانوں کو دل کی اتھاء گہرائیوں سے “جمعہ کا مقدس” دن مبارک ہو،اور یہ دعا بھی ہے کہ دنیا بھر میں تمام بیمار افراد کو شفاعت کاملہ و عاجلہ سے ہمکنار کرے اور سب کی معاشہ اور مالی مشکلات سے بھی نجات دلائے.
210