خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
“”عرب میڈیا رپورٹس “” کے مطابق سعودی عرب کی وزارت صحت نے اس سال فریضہ حج کی سعادت حاصل کرنے والے عازمین حج کو “”ویکسین VACCINE”” لگانے کی تاکید کر دی ہے جس میں کرونا، گردن توڑ بخار، زرد بخار، اور موسمی فلو سے بچاؤ کی “”ویکسین” ” شامل ہو گئی، سعودی عرب کی وزارت صحت نے لوگوں کو انتباہ کیا ہے، کہ اس سال فریضہ حج کی ادائیگی سے قبل عازمین حج کو “”ویکسین “” لگوانے کی سختی سے ہدایات پر عمل اور اجراء کا بھی کر اعلان کر دیا گیا ہے، اس “”ویکسین”” کو لگوائے بغیر حج کرنے کی اجازت نہیں ہو گئی.