Hafiz Irfan Khatana 191

پی این پی نیوز چینل “PNP” کے “CEO” سینئر صحافی اور قابل صد احترام عظیم شخصیت کے مالک محترم حافظ عرفان کھٹانہ کو “SUNO” سنو ٹی وی کی صحافتی ٹیم میں شامل ہونے پر دل کی اتھاء گہرائیوں سے مبارکباد

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان

پی این پی نیوز چینل “PNP” کے “CEO” سینئر صحافی اور قابل صد احترام عظیم شخصیت کے مالک محترم حافظ عرفان کھٹانہ کو “SUNO” سنو ٹی وی کی صحافتی ٹیم میں شامل ہونے پر دل کی اتھاء گہرائیوں سے مبارکباد قبول ہو، اور میری دلی دعا بھی ہے کہ خداوند تعالی نئے سال 2023 کے موقع پر انکی کامیابیوں اور کامرانیوں کے مزید دروازے کھولے، “PNP” کی پوری “صحافتی ٹیم” کی کاوشوں اور محنت و لگن کے اس عظیم جذبے کو نیک خواہشات کے ساتھ اور گرانقدر خدمات پر “خراج تحسین” پیش کیا جاتا ہے
(آمین ثم آمین)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں