Great news for overseas travelers from Sialkot and surroundings 169

سیالکوٹ اور گردونواح سے اوورسیز میں جانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری

سیالکوٹ رپورٹ (افتخار کھٹانہ،تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

سیالکوٹ اور گردونواح سے بیرون ملک جانے والوں کو اب میڈیکل کروانے کے لئے گوجرانولہ یا لاہور نہیں جانا پڑے گا ۔ اب شہر سیالکوٹ میں خادم علی روڈ اور راجکو فیکٹری کے قریب میڈیکل لیب سینٹر کا اہتمام کر دیا گیا ہے جہاں سے آپ بیرون ملک جانے کے لئے میڈیکل کروا سکیں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں