گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے لئے اس سال "ستارہ امیٹاز" کا اعزاز، اہل کراچی کی طرف سے انہیں بہت بہت مبارکباد 154

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے لیے اس سال “ستارہ امتیاز” کا اعزاز،اہل کراچی کی طرف سےانہیں بہت بہت مبارکباد

کراچی /بیورو چیف/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

اس یوم پاکستان 23 مارچ کے موقع پر دوسرے سالوں کی طرح امسال بھی پاکستان کے مختلف شعبوں میں گرانقدر خدمات سرانجام دینے والی معروف شخصیات کو اعزازات سے نوازا گیا، اس سال ان خوش نصیب شخصیات مین گورنر سندھ محترم کامران خان ٹیسوری کا نام بھی شامل مسرت ہے، جنہیں اس سال یوم پاکستان کی مناسبت تقریب کے دوران “ستارہ امتیاز” کا اعزاز دیا گیا ہے، اہل کراچی کی طرف سے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری صاحب کو دل کی اتھاء گہرائیوں سے مبارک باد قبول ہو.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں