Messages of congratulations and good wishes have been sent on behalf of Saudi King Salman bin Abdulaziz and Saudi Crown Prince Muhammad bin Salman on Pakistan's 75th Independence Day. 148

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر مبارکباد اور نیک تمناؤں کے پیغامات بھیجے گئے ہیں.

سٹاف رپورٹ : (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر مبارکباد اور نیک تمناؤں کے پیغامات بھیجے گئے ہیں.
سعودی قیادت نے صدر عارف علوی کے نام تہنیتی مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں ,شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا کہ ہم پوری پاکستانی قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور اسکی کامیابی کے لئے دعا گو ہیں.
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ پاکستانی حکومت اور عوام کو قومی دن پربہت مبارک ہو،ہماری نیک خواہشات اور دعائیں پاکستان کیلئے ہیں ،پاکستان ہمیشہ ترقی کی راہ پر گامزن رہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں