سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
کہروڑ پکا تھانہ صدر پولیس نے سماجی کارکن پر ڈکیتی کے ایف ائی ار درج کر دی چار دن بعد بھی شناخت پریڈ کے لیے نہ بھیجا گیا اہل علاقہ نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا
کہروڑ پکا چوکی مستی کے رہائشی غلام مرتضی بلوچ پر تھانہ صدر پولیس نے ڈکیٹی کی ایف ائی ار میں نامزد کر دیا چار دن گزرنے کے باوجود بھی شناخت پریڈ کے لیے نہ بھیجا گیا دوسری جانب ان کے بھائی کا کہنا تھا کہ میرے بھائی پہ جھوٹی اور بے بنیاد ایف ائی ار درج کی گئی ہے یہ صرف سیاسی ایف ائی ار ہے اسےفوری طور پر خارج کیا جائے.
اہل علاقے کا موقف
جب اس حوالے سے پولیس سے موقف لیا گیا تھا پولیس کا کہنا تھا کہ شناخت پریڈ کے لیے درخواست وصول ہوتے ہی پراسس شروع کر دیا جائے گا اس بارے میں اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ ایف ائی ار صرف سیاسی درج کی گئی ہے اسے فوری طور پر خارج کیا جائے انہوں نے ائی جی پنجاب ار پی او ملتان سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا
79