Ghulam Murtaza Attari's Friday address of Anwar Attar's Jama Masjid in Golestan Johar Block 3 112

گلستان جوہر بلاک 3 میں واء جامع مسجد انوار عطار کا جمعہ کا خطاب غلام مرتضی عطاری

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان

گلستان جوہر بلاک 3 میں واء جامع مسجد انوار عطار کے خطاب مولانا غلام مرتضی عطاری نے آج اپنے جمعہ کے خطاب میں کہا ہے کہ ہمیں اپنی روزمرہ زندگی میں سچ ایمانداری اور دیگر معاملات میں ذمہ داریوں کو ہمیشہ انسانیت کی بھلائی کے تمام پہلووں کو مدنظر تکھ کر ہی کریں انہوں نے کہا کہ ہمارے گھر و کے سر براہان آپ نے بچوں پر اور ان کی پرورش اور تربیت پر کڑی نظر بھی رکھیں، مولانا غلام مرتضی عطاری نے اپنے خطا میں مزید کہا کہ اپنے بچوں کو بچپن کو چھوٹی عمر سے ہی نماز پنجگانہ کی ادائیگی کی عادت کو پختگی سے اپنانے پر اپنی بھرپور توجہ مرکوز رکھیں، انہوں نے آخر میں اپنے وطن عزیز کی ترقی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعا بھی کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں