Message from German Ambassador to Pakistan Bernhard 167

پاکستان میں متعین جرمن سفیر بیرنہارڈ شیلاک ہیک کا پیغام

سٹاف رپورٹ(تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

جرمن وزیر خارجہ اینالینا بائیربوک کا اپنے نئے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکیا،جرمنی اور پاکستان کے بیچ بہت مضبوط دوستی ہے، ہم پاکستان میں نئی قیادت کے ساتھ مل کر دوستی کو مضبوط تر بنانے کے خواہش مند ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں