German Ambassador Ber Nehard Schlag Hague 225

جرمن سفیر بیر نہارڈ شلاگ ہیگ کا گولڈ پینل گروپ آف انڈسٹری فیکٹری کا دورہ کیا

سیالکوٹ رپورٹ(کامران سلہری،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
جرمن سفیر کا گولڈ پینل فیکٹری کے سی ای او شیخ ذوہیب رفیق سیٹھی اور عدنان الیاس نے والہانہ استقبال کیا جرمن سفیر نے فیکٹری گارڈن میں شجر کاری کی اور اپنے ہاتھوں سے پودا لگایا .
بعد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رفیق زوہیب سیٹھی سنئیر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس نے کہا کہ عرصہ دراز سے جرمنی اور پاکستان بہت اچھے بزنس پارٹنر ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں