founding day of the kingdom is being celebrated with national fervor 215

سعودی عرب کے مختلف شہروں میں مملکت کا یومِ تاسیس قومی جوش وخروش سے منائا جا رہا ہے اس سلسلے میں پاکستانی صحافیوں نے بھی ایک ساتھ ملک کر سعودی قیادت اور عوام سے اظہار یکجہتی کیا اور یوم تاسیس کے حوالے سے کیک کاٹا

رپورٹ : امداد حسین لک جدہ سعودی عرب

سعودی مملکت کی ابتدا اور تاریخ کا جشن یعنی یوم تاسیس اس سال پہلی مرتبہ آج منایا جا رہا ہے اسی احوالے سے سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں پاکستانی صحافیوں نے ملکر یوم تاسیس کی تقریب منعقد کی جس میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو خراج تحسین پیش کیا اور سعودی عوام سے محبت کا اظہار کیا ۔
تقریب کے میزبان چوہدری خالد رفیق صدر پاک میڈیا جرنلسٹس چوہدری نورالحسن گجر ،چئیرمین پاکستان جرنلسٹس فورم امیر محمد خان اور دیگر صحافیوں اپنے خطاب میں کہا کہ سعودی عرب ہمارا دوسرا گھر ہے اور آج ہم سعودی بھائیوں سے اظہار محبت کے لیے انکی اس دن کی خوشی میں برابر کے شریک ہیں پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی لازوال ہے، جسے عظیم تر بنانے میں پاکستانی قیادت کے علاوہ سعودی عرب میں مقیم لاکھوں پاکستانی عوام اور صحافتی براداری بھی اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔

 سعودی عرب کے مختلف شہروں میں مملکت کا یومِ تاسیس قومی جوش وخروش سے منائا جا رہا ہے اس سلسلے میں پاکستانی صحافیوں نے بھی ایک ساتھ ملک کر سعودی قیادت اور عوام سے اظہار یکجہتی کیا اور یوم تاسیس کے حوالے سے کیک کاٹا

سعودی عرب کے مختلف شہروں میں مملکت کا یومِ تاسیس قومی جوش وخروش سے منائا جا رہا ہے اس سلسلے میں پاکستانی صحافیوں نے بھی ایک ساتھ ملک کر سعودی قیادت اور عوام سے اظہار یکجہتی کیا اور یوم تاسیس کے حوالے سے کیک کاٹا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں