پی ڈبلیو سی کی سینئر ممبر فرح نادیہ سے پی او ایم ایف کا اظہار تعزیت 207

پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض (ناصریہ) کی سابق سینئر ٹیچر، معروف ماہر تعلیم اور اردو و پنجابی کی ممتاز شاعرہ محترمہ شہناز اختر قریشی کے خاوند (مجازی خدا) کا ریاض میں طویل علالت کے بعد انتقال ہو گیا

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض (ناصریہ) کی سابق سینئر ٹیچر، معروف ماہر تعلیم اور اردو و پنجابی کی ممتاز شاعرہ محترمہ شہناز اختر قریشی کے خاوند (مجازی خدا) کا ریاض میں طویل علالت کے بعد انتقال ہو گیا، (انا للہ و انا الیہ راجعون ) مرحوم کی ناگہانی وفات پر ریاض کی ادبی سماجی اور سیاسی شخصیات نے قریشی فیملی سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لئے اظہار افسوس اور بلند درجات کی خصوصی دعا بھی کی ہے، اور اللہ تعالی مرحوم کے سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطاء فرمائے
(آمین ثم امین)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں