former administrator and leader of MQM Wasim Akhtar 173

کراچی کے عوام کا کوئی پرسان حال نہی ہے، سابق ایڈمنسٹریٹر اور ایم کیو ایم کے راہنماء وسیم اختر

رپورٹ کراچی /اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
کراچی کے سابق ایڈمنسٹریٹر اور ایم کیو ایم کے راہنماء وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کا کوئی پرسان حال نہی ہے، کراچی کے عوام کمرنیز کے ہاتھوں پریشانی سے دوچار ، حکومت سندھ کراچی میں امن و امان میں بڑی طرح ناکام ہو گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں