پسرور شادی کے آٹھ سال بعد پانچ جڑواں بچوں کی پیدائش 139

پسرور شادی کے آٹھ سال بعد پانچ جڑواں بچوں کی پیدائش

پسرور رپورٹ (زین الدین گجر سے ،تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

نجی ہسپتال میں آپریشن کے ذریعے پیداہونے پانچ جڑواں بچوں میں تین لڑکے دو لڑکیاں شامل ہیں.
پانچوں بچے صحت مند اور معمول کی فیڈ لے رہے ہیں ڈاکٹرکے مطابق پانچ جڑواں بچوں کی پیدائش لاکھوں میں کوئی واقع ہوتا ہے.والد ذیشان باجوہ سکنہ نیابن باجوہ کی شادی کوآٹھ سال کا عرصہ ہوچکاہے یہ انکی پہلی اولادہے،تین پوتے اور دو پوتیوں کی اکٹھے آمد پر بہت خوش ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں