رپورٹ لاہور ایچ ایم فیاض(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
عرب ممالک کے روائتی کھانے اور خالص کافی ،قہوہ کا ذائقہ لیے مطعم النافورہ کی جانب سے لاہور میں پہلی کافی شاپ کا بھی افتتاح کر دیا گیا افتتاح کے موقع پر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی سماجی، ادبی شخصیات کے علاؤہ صحافی برادری نے بھی شرکت کی مطعم النافورہ کے مینجنگ ڈائریکٹر اظہر ملک نے اس موقع پر نمائندہ انصاف سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عرب کی ثقافت اور انکے کھانوں کے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ النافورہ ایک سعودی برانڈ کا نام ہے جو پیچھلے چالیس سال سے مشہور ہے جس کے ذائقے دار کھانے عرب کمیونٹی میں بہت پسند کیے جاتے ہیں لاہور میں اپنی نوعیت کا پہلا ایسا ریسٹورنٹ ہے جہاں پر عرب کےخالص اجزاء سے تیار کردہ روائتی کھانے ملتے ہیں عربی پاکستانی کھانوں کے ساتھ اب کافی شاپ کا بھی آغاز کیا گیا ہے.
164