Federal Minister of Meteorology 129

وفاقی وزیر موسمیات تبدیل شیریں رحمان کا نام دنیا بھر میں 100 بااثر اور اہم شخصیات میں شامل ہو گیا

رپورٹ (کراچی اعجاز احمد طاہر اعوان سے،تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
“ماہانہ ٹائم میگزین ” TIMES MAGAZINE ” نے اپنی حالیہ اشاعت میں اس بات کا انکشاف کیا ہے، کہ شیریں رحمان کا نام سال برائے 2023 میں دنیا بھر کی 100 با اثر اور اہم شخصیات کی فہرست میں نام شامل کر لیا گیا ہے، اس کے علاوہ “فوربز میگیزین” نے ایشیا کی 50 کامیاب خواتین کی فہرست میں جبکہ گزشتہ سال “”فنانس ٹائمز میگزین”” نے سال 2022 کی فہرست کے اندر بااثر خواتین کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں