وزیراعظم شہبازشریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ اجلاس، توانائی بچت پلان وفاقی کابینہ سے منظور 122

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ اجلاس، توانائی بچت پلان وفاقی کابینہ سے منظور

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

شادی ہالز، مارکیٹس اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار مخصوص
ـ شادی ہالز رات 10 بجے بند
ـ ریسٹورنٹس اور مارکیٹس 8:30 بجے بند
بچت: 62 ارب روپے

ـ وفاقی اداروں میں بجلی کے استعمال میں 30 فیصد تک کمی لائی جائے گی

ـ یکم جولائی سے غیر موثر پنکھوں کی تیاری بند
ـ غیر موثر پنکھوں پر اضافی ڈیوٹی عائد کی جائے گی
ـ یکم فروری سے فلامنٹ بلب کی تیاری پر پابندی عائد
بچت: 37 ارب روپے

ـ گیس گیزر میں کونیکل بیفل کا استعمال لازمی قرار
بچت: 92 ارب روپے

ـ 50 فیصد اسٹریٹ لائٹس روشن ہوں گی
بچت: 4 ارب روپے

ـ الیکٹرک بائیکس متعارف کروائی جائیں گی جس سے تیل کی سالانہ بچت 3 ارب ڈالر ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں