Sheikh Fatima Bint Mubarak Girls Cadet College 306

‏مکران اسکاٶٹس ایف سی بلوچستان ساؤتھ کے زیر انتظام شیخ فاطمہ بنتِ مبارک گرلز کیڈٹ کالج تربت میں میڈیا مہم کا انعقاد

(سٹاف رپورٹ ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
‏مکران اسکاٶٹس ایف سی بلوچستان ساؤتھ کے زیر انتظام شیخ فاطمہ بنتِ مبارک گرلز کیڈٹ کالج تربت میں میڈیا مہم کا انعقاد کیا گیا.
اس تقریب کا مقصد گرلز کیڈٹ کالج تربت کو فروغ دینا اور مقامی لوگوں کو مربوط میڈیا مہم میں شامل ہونے کی ترغیب دینا تھا۔

Media Campaign at Sheikh Fatima Bint Mubarak Girls Cadet College Turbat organized by Makran Scouts FC Balochistan South
‏مکران اسکاٶٹس ایف سی بلوچستان ساؤتھ کے زیر انتظام شیخ فاطمہ بنتِ مبارک گرلز کیڈٹ کالج تربت میں میڈیا مہم کا انعقاد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں