court orders Fawad Chaudhry to undergo medical treatment 176

لاہور ہائیکورٹ میں فوادچودھری کو حبس بے جا میں رکھنے کیخلاف درخواست دائرکردی گئی

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

لاہور ہائیکورٹ میں فوادچودھری کو حبس بے جا میں رکھنے کیخلاف درخواست دائرکردی گئی، درخواست میں پنجاب حکومت ، چیف سیکرٹری، پنجاب پولیس سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے.
درخواست میں موقف اختیار کیاگیاہے کہ گزشتہ رات فوادچودھری کو رہائشگاہ سے حراست میں لیاگیا ،فوادچودھری کو حراست میں لینے کی وجوہات نہیں بتائی گئیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں