سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستان ڈے کی تقریب منعقد کی گئی تقریب کے میزبان معروف سنگر نادر نواز تھے 142

سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستان ڈے کی تقریب منعقد کی گئی تقریب کے میزبان معروف سنگر نادر نواز تھے

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستان ڈے کی تقریب منعقد کی گئی تقریب کے میزبان معروف سنگر نادر نواز تھے
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میزبان نادر نواز کا کہنا تھا آج تجدید عہد کا دن ہے ہمیں سعودی عرب میں رہتے ہوئے کوشش کرنی چاہیے کہ ہم اپنے پاکستان کا نام روشن کریں میں اپنے آنے والے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ سب شامل ہوئے تقریب کے مہمان خصوصی سوشل گروپ کے بانی مبین بٹ کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا اللہ نے ہمیں پاکستان کی صورت میں ایک عظیم ملک عطا کیا ہے ہم سب کو مل کر پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے کام کرنا چاہیں تقریب میں شامل کامران ملک جہانزیب خان مشال نادر مکن نے بھی اپنا اظہار خیال کیا تقریب کے آخر میں یوم پاکستان کا کیک بھی کاٹا گیا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے گئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں