نامور سنگر خالد گاور کا نیا گانا یار میرے عنقریب ریلیز ہونے جارہا ہے۔ 232

نامور سنگر خالد گاور کا نیا گانا یار میرے عنقریب ریلیز ہونے جارہا ہے۔

جنوبی کوریا رپورٹ (چوہدری شوکت علی،تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پاکستان کی مشہور کمپنی 23فروری کو یہ گانا ریلیز کرے گئی ۔
جنوبی کوریا میں حالیہ پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے کے بعد یہ گانا مقبولیت کی بلندیاں چھوئے گا.
جنوبی کوریا میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے نیک خواھشات کے پیغامات۔خاور چیمہ وارثی پاکستان کے نامور سنگر رائٹر و صحافی خالد گاور کا نیا گانا (یار میرے )پاکستان کی نامور سونگ کمپنی 23فروری کو ریلیز کررہی ہے ۔گانے کی شاعری بکلم خود گاور نے کی ہے ۔جنوبی کوریا حالیہ مافف فیسٹول میں خالد گاور اپنے فن کا مظاہر کرکے گئے ہے۔ نئے گانے کی ویڈیو کی خصوصی تیاری اور شوٹنگ نے گانے کو چار چاند لگادیے ہیں۔
جنوبی کوریا پاکستانی کمیونیٹی خالد گاور کے نئے گانے کی ریلیز پر نیک خواھشات اور تمناوں کے پیغامات دیے ہے ۔23فروری کو یہ گانا ریلیز کردیا جائے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں