business and social activist from Riyadh 196

ریاض کی معروف کاروباری و سماجی ناصر بلوچ کی طرف سے ایک تقریب منعقد کی گئی

(رپورٹ : عالم خان مہمند ،ریاض سعودی عرب ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ)

ریاض کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت ناصر بلوچ کی طرف سے بار بی کیو پارٹی کی گئی ،جس میں ریاض میں موجود تمام کاروباری پاکستانی کمیونٹی کو مدوع کیا گیا تھا جس میں سید محسن علی ، عاصم ،آفتاب محمّد اکبر خان ، شفیع خان اتمانخیل،عالم خان مہمند ،زبیر خان بلوچ ،عبداللہ شکیل ،مہتاب خان ،علی رضا،انصر علی خان،عابد علی بھٹی ،ظفر عباس ،فرخ شاہ ،محسن علی ،گلفام عباس ،ندیم عباس،محمد عظیم شکری ،مولانا بہادر علی ،شکیل عباس اور زوہیب علی کو مدعو کیا گیا تھا۔
ریاض میں موسم سرمہ کی ٹھنڈ زیادہ ہوئی تو اس کو خوش آمدید اور موسم کو انجوے کرنے کیلئے بار بی کیو پارٹی کی گیی ، دیار غیر میں روزنہ کی مصروفیت سے لوگ اکثر اپنی صحت کا خیال نہی رکھتے اور آپس کی gathering بہت کم ہوتی ہے اس طرح کی تقریبات کرنی چایے اپنی صحت کو بہتر رکھنے کیلئے ۔تمام مہمانوں نے آخر میں ناصر بلوچ اور شکیل احمد کی مہمان نوازی کا شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں