esteemed community center as community center 159

سیالکوٹ میں علاقہ کُلی صلاح کے معززین کی اراضی کوکمیونٹی سینٹر ڈکلیئر کرنےپرول علاقہ کوتمام ترسہولیات میسرہیں

رپورٹ : سیالکوٹ کامران سلہری

کمیونٹی سینٹرکلی صلاح میں واٹر فلٹر پلانٹ بنایا گیا جنازہ گاہ بنائی گئی اور جدیدترین ڈیڈباڈی ہاوس بھی بنایا گیاجبکہ خوشی ،غمی پر تقریب کا بھی انعقاد کیا جاتا ہے یہاں عید کی نمازیں بھی ادا کی جاتیں ہیں لیکن عوام کے مفادات کیلئے کمیونٹی سینٹر بنانے والوں پر قبضہ مافیانے محکمہ ریونیو اور پولیس سے ملی بھگت سےبے شمار مقدمات درج کئے گئے سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری شاہنوار،حافظ لقمان چوہدری بلال سمیت دیگر نے بتایا کہ قبضہ مافیاعوام کے حقوق پر قبضہ کرنا چاہتاہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں