Employees of Golestan Johar Police Station in Karachi are fed up with the attitude of the police involved in small businesses 165

کراچی میں گلستان جوہر پولیس اسٹیشن کے ملازمین چھوٹے چھوٹے کاروبار سے منسلک والے پولیس کے رویہ سے تنگ

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

کراچی میں گلستان جوہر پولیس اسٹیشن کے ملازمین چھوٹے چھوٹے کاروبار سے منسلک, ریسٹورنٹ، کارخانہ اسٹورم سڑکوں کے کنارے ٹھیکے والے پولیس کے رویہ سے تنگ احتجاج کرنے کے لئے تیار، اس تھانہ سے منسلک پولیس اہلکار ماہانہ اور ہفتہ وار زبردستی سرعام اور بغیر کسی خوف کے “بھتہ ” لے رہنے ہیں، دکانداروں کے “بھتہ” نہ دینے والے دکانداروں کو خ تمام تنائج کی دھمکیاں، اور انہیں پولیس تھانے لےجاکر جیل میں بند کر دیا جاتا ہے اس کے علاوہ گلستان جوہر میں تعمیر ہونے والے نئے مکانات کے مالکان سے
“مٹھائی اور مبارکباد کی آڑ میں زبردستی بھتہ لیا جا رہا ، ہے، “پولیس اہل کاروں کی مٹھی گرم نہ” کرنے والوں کے ساتھ غیر شائستہ زبان کا استعمال اور خطرناک نتائج کی کھلے عام اور سرعام دھمکیاں کیا متعلقہ حکام اپنی توجہ اس اہم اور بنیادی سنگین مسلہء پر دیں گئے؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں