Emergency service has been started for the residents of Ada Chowki Masti Khan 131

کہروڑپکا چوکی مستی خان ویلفیٸرآرگناٸزر اور ریسکیو 1122کے تعاون سے اڈا چوکی مستی خان کے مکینوں کے لیۓ ایمرجنسی سروس کا آغاز کر دیا گیا

(رپورٹ : عمردراز جوٸیہ ،نماٸندہ خصوصی پاک نیوز پواٸنٹ کہروڑپکا لودھراں)

کہروڑپکا۔چوکی مستی خان ویلفیٸرآرگناٸزر اور ریسکیو 1122کے تعاون سے اڈا چوکی مستی خان کے مکینوں کے لیۓ ایمرجنسی سروس کا آغاز کر دیا گیا
ریسکیو انچارج ارشد صاحب صاحب نے اپنی ٹیم کے ہمارہ چوکی مستی خان کے معززین کے لیۓ امدادی سنٹر کا آغاز کردیا۔تقریب کے مہمان خصوصی جناب غلام حسین خان بلوچ ۔غلام عباس خان بلوچ نے علاقے کے لیۓ اس عمل کو خوش آٸند کرار دیا مزید انکا کہنا تھا کہ اس سے علاقہ کے لوگوں کو ایمرجنسی میں پریشان نہیں ہونا پڑے گا پورے پنجانب کی طرح چوکی مستی کے لوگوں کو بھی اس سہولت سے فاٸدہ حاصل ہوگا غلام حسین کا کہنا تھا کہ ہمیں ایسے اقدام کرتے رہنے چاہیۓ جن سے لوگوں کی زندگی میں آسانیاں پیدا ہو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں