پی ہی پی نے سندھ کے عوام کی خدمت میں عملا" کچھ نہیں کیا.امیر جماعت کراچی حافظ انجینئر نعیم الرحمن 134

الیکشن کمیشن اور پی پی پی کی ملی بھگت سے انتخابات کے نتائج کا فیصلہ نامنظور. امیر جماعت اسلامی کراچی،حافظ نعیم الرحمن

بیورو چیف کراچی(اعجاز احمد طاہر اعوان،تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اور “PPP” کی ملی بھگت سے دوبارہ گنتی کے نام پر جماعت اسلامی کی جیتی ہوئی نشستوں پر فیصلہ ہرگز قبول نہیں کریں گئے، ہم کراچی کے عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں اور اس وقت تک لڑتے رہےہیں گئے جب تک ہم اپنے مقاصد میں کامیاب نہی ہو جاتے، ہم اپنا جمہوری اور آئینی طریقہ استعمال کر رہے ہیں، ہم فراخ دلی کے ساتھ “PPP” کے “مینڈیٹ” کو تسلیم کرتے ہیں اور “PPP” کی قیادت بھی جماعت اسلامی کے “حقیقی مینڈیٹ” کو بھی دل سے تسلیم اور قبول کرے، انہوں نے کہا کہ “PPP” مردم شماری کے نام پر کراچی کے عوام سے دن دھاڑے دھوکہ کر رہی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں