رپورٹ چوہدری فاروق سلہری
پسرور ذرائع کے مطابق جائیداد کے تنازعہ پر بڑے بھائی نے تعیش میں آکر چھوٹے بھا ئ کو قتل کردیا.
پسرور قتل کی اطلاع ملتے ہی تھانہ صدر پولیس موقع پر پہنچ گئی
تھانہ صدر پولیس نے نعش کو تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے سول ہسپتال پسرور منتقل کر دیا ہے، اور ملزم کی
گرفتار ی کے لیے ٹیم تشکیل دے دی ہے.