Due to the increasing population of Karachi, there is a continuous 191

کراچی کی آبادی کے بڑھنے کی وجہ سے آگ بجھانے کے واقعات میں مسلسل اضافہ اور آگ بجھانے کے لئے بر وقت فائر بریگیڈ نہ پہنچنے کی وجہ سے مسائل بڑھتے جا رہے ہیں

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
“میڈیا رپورٹس” کے مطابق کراچی کی آبادی کے بڑھنے کی وجہ سے آگ بجھانے کے واقعات میں مسلسل اضافہ اور آگ بجھانے کے لئے بر وقت فائر بریگیڈ نہ پہنچنے کی وجہ سے مسائل بڑھتے جا رہے ہیں، فائر بریگیڈ کے عملہ میں کمی کے باعث اب تک لاکھوں کے نقصانات کے واقعات رونما ہو چکے ہیں آبادی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور روزانہ 10 سے زائد واقعات رونما ہو رہے ہیں، اس وقت پورے کراچی میں صرف 29 فائیر بریگیڈ اسٹیشن قائم ہیں اور عملہ کی کمی کا بھی سامنا ہے، ضرورت اس بات کی ہے کہ فائربریگیڈ عملہ کی موجودہ تعداد میں بلاتاخیر اضافہ کیا جائے اور موجودہ فائربرگیڈ اسٹیشن میں مزید نئے فائر بریگیڈ اسٹیشن بنائے جائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں