ملک کے اندر سیاسی حالات کی پیچیدگیوں کے باعث اس سال ملکی انتخابات "وقت مقررہ" پر نہیں ہوں گئے،PPP کے سینئر راہنما منظور وسان نے "نیا خواب" دیکھ لیا 259

ملک کے اندر سیاسی حالات کی پیچیدگیوں کے باعث اس سال ملکی انتخابات “وقت مقررہ” پر نہیں ہوں گئے،PPP کے سینئر راہنما منظور وسان نے “نیا خواب” دیکھ لیا

کراچی /بیورو چیف/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پاکستان پیپلز پارٹی “PPP” کے سینئر راہنما منظور وسان نے پھر ایک “نیا خواب” دیکھ لیا ہے، جن کے بارے یہ مشہور ہے کہ وہ خواب دیکھنے میں کبھی تاخیر نہی کرتے، نئے خواب کے مطابق اور پیشن گوئی کے مطابق کہ ملک کے موجودہ سنجیدہ حالات کی روشنی میں ملکی انتخابات وقت مقررہ پر نہیں ہوں گئے، اور ملک کے اندر “ایمرجنسی” کے نفاذ ” کا بھی شدید خطرہ لاحق ہے، اس سال 2023 کے دوران بڑے مشکل اور سخت فیصلے ہونے کی توقع بھی ظاہر ہو رہی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں