رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان
گھریلو صارفین کو سوئی گیس کی عدم فراہمی سے مسائل تیزی کے ساتھ بڑھنے لگے ، گیس کی مشکلات کے بار متوس خاندان والے بازاروں سے مہنگے کھانے خریدنے پر مجبور آ نے لگے، گیس کی فراہمی کے شیڈول کے جھوٹے وعدے اور فرضی اعلانات ہوا کی نظر ہو گئے، گیس کی بروقت عدم فراہمی کے باعث لکڑی اور دیگر ایندھن کے ریٹس تیزی کے ساتھ بڑھ گئے
غریب عوام حمکرانوں کو بد دعائیں دینے لگےح،مرانوں کی طرف سے گیس کی 8 گھنٹے تک مسلسل گیس کی سپلائی کے سب وعدے جھوٹ پر مبنی نکلے ، عوام اپنا دکھ کس کو دکھائیں.