رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
اینکر پرسن وقار الزمان کیانی کے بھائی ڈاکٹر عدنان کیانی اپنے کلینک سے گھر آ رہے تھے کہ راستہ میں
نا معلوم دہڈگ گردوں نے گولیاں بڑھانا شروع کر دیں موٹر سائیکل پر سوار تین ڈکووں نے لیپ ٹاپ اور موبائل اور نقدی وغیرہ چھینے کی کوشش کی اور فائرنگ کر کے ٹانگ کو زخمی کر دی، ایس پی “SP” رورل حسن جہانگیر اور ایس ایچ او “SHO” کورال شفقت فیض اطلاع ملتے ہی اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع واردات پر پنہچ گئے، فوری طور پر اپنی کاروائی اور نگرانی میں ہسپتال میں طبی امداد کی فراہمی کے لئے ہسپتال ایمرجنسی داخل کروا دیا گیا، جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے،ایس ایچ او “DHO” کورال شفقت فیض نے ایف آئی آر”FIR” درج کر کے کیس کی تفتیش شروع کر فی ہے، کو چلینج کی بنیاد پر لیتے ہوئے فوری طور پر ملزمان کی گرفتاری کی یقین دہانی کروائی۔
جبکہ اوورسیز صحافتی برادری کا ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کر کے سزا کا مطالبہ کیا ہے.