ریاض/اعجاز احمد طاہر اعوان
فوٹو گرافی/ ولید اعجاز اعوان
“”استقبال رمضان”” کے مقدس مہینہ کے آمد دوران پاکستانیوں اور مقیم ملکی باشندوں کو پاکستانی کھانوں کی ثقافت، مزیدار ذائقوں اور پاکستانی ثقافت سے بھرپور مستفید کیا جائے گا، رمضان کے دوران خصوصی تیار کردہ پاکستانی مصنوعات اور کھانوں کی فراہمی اور پکوان کا انتظام کیا گیا ہے، جس سے وطن سے دور وطن کی خوشبو محسوس ہو گی، ان خیالات کا اظہار گزشتہ شب “”TODAY,S BITE RESTURANT”” ٹو ڈے بائٹ ریسٹورنٹ کی مارکیٹنگ مینجر مدیحہ نعمان نے ریاض کے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے نمائندگان کے اعزاز میں “”دعوت عشاء “” اور “”پریس بریفننگ”” اور خصوصی نششت “”استقبال رمضان کی آمد”” کے حوالے سے کیا، اس موقع پر ریاض کی مقتدر شخصیات اور عمائدین کو بھی مدعو کیا گیا تھا، مدیحہ نعمان نے کہا کہ””TBR”” ریسٹورنٹ کی انتظامیہ نے اس سال رمضان المبارک کے دوران پاکسانیوں کے لئے خصوصی رمضان ڈشز کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ اور دوران رمضان پاکستانی ثقافت اور ذائقہ سے بھرپور کھانوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس وقت پاکستان کی ثقافت کو متعارف کروانے اور کھانوں کی تیاری کے لئے 4 مشہور و معروف عالمی شہرت یافتہ “”شف”” کھانوں کا بھرپور ذائقہ فراہم کر رہے ہیں۔ یہ “”شف”” پاکستانی ثقافت پر مبنی کھانوں کی تیاری اور ذائقہ میں مکمل مہارت رکھتے ہیں۔ مدیحہ نعمان نے مزید کہا کہ ریاض میں مقیم شعبہء صحافت سے منسلک صحافیوں کو 30 سے 35 فیصد تک کھانوں پر خصوصی “”ڈسکاونٹ “” بھی دیا جائے گا۔ “”TBR”” ریسٹورنٹ میں مکمل پاکستانی اسٹاف موجود ہے اور خصوصی طور پر پاکستان سے مٹی کے بنے برتنوں کو انتہائی فنی مہارت اور رنگوں کی آمیزش اور سجاوٹ میں رنگ کیا گیا ہے۔ “”TBR”” تیسٹورنٹ کے اندر کی دیواروں کو بھی انتہائی فن خطاطی کے دیدہ زیب فنی آرٹ اور رنگوں کی خوبصورتی میں بکھیرا گیا ہے۔ “” TBR”” ریسٹورنٹ کی اندرونی دیواروں پر پاکستای آرٹسٹ کی فنکارانہ مہارت اور خوبصورت پینٹنگ بھی کی گی ہے۔ کھانوں کی تیاری اور پاکستانی ثقافت کو اجاگر کرنے اور ذائقوں کو برقرار رکھنے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔
“”TODAY,S BITE RESTURANT”” (TBR)
کے جنرل مینجر مشتاق احمد نے کہا کہ پاکستانی ثقافت کو سعودی عرب ریاض میں متعارف کرانے کے لئے یہ ہمارا پہلا ریسٹورنٹ ہے، جس کا افتتاح گزشتہ سال نومبر 2023 میں کیا گیا، ہم اس کے کھانوں اور ذائقہ پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں، جو ہمارا بنیادی مقصد اور پاکستانی ثقافت کو زندہ رکھنے میں ہمارے لئے “”چیلنج”” بھی رکھتا ہے، اور انشاء ہمارا دوسرا ارادہ ہے کہ “”TBR”” ریسٹورنٹ اگلے سال اپنی دوسری برانچ بھی ملز کے ایریا میں کھولنے کا پختہ عزم ہے۔ اس وقت “”TBR”” کے وسیع اور تجربہ کار اسٹاف کی تعداد 16 اسٹاف پر مبنی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اس اسٹاف میں مزید اضافہ بھی کریں گئے۔ اس اسٹاف میں 4 بہترین اور کھانوں کی تیاری میں تجربہ کار شف اسٹاف بھی شامل ہے۔ دوران رمضان پاکستانیوں کی پسند اور بروقت پاکستانی ثقافت اور ذائقے کا مکمل خیال بھی رکھا جائے گا، اس موقع پر “”TBR”” ریسٹورنٹ کے مستقل اور روزمرہ۔کے کسٹمر ڈاکٹر انتشار ملک نے کہا کہ میں گزشتہ ایک سال سے “”TBR”” کے کھانوں۔کو اپنی گیملی اور دوستوں کے ساتھ کھا رہا ہوں۔ اور مکمل طور پر پاکستانی ثقافت سے لطف اندوز بھی ہو رہا ہوں ۔
“” ٹی بی آر TBR”” کے آنر محمود حسین نے کہا کہ میری یہ دلی خواہش تھی کہ سعودی عرب ریاض میں پاکستانی ثقافت کو متعارف کراوں، اپنے اس وسیع تجربہ کی روشنی میں میں ریسٹورنٹ “”TBR”” کے بزنس کا آغاز کیا جس میں مجھے وقت کے ساتھ ساتھ مکمل کامیابی حاصل ہوئی ہے، اور میں اپنے محنتی اور تجربہ کار اسٹاف کے تعاون سے پوری طرح کامیاب بھی ہوا ہوں۔ “”TBR”” کے تیار کردہ کھانوں میں وطن سے دور وطن کی خوشبو کا ذائقہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے۔ اس سال دوران رمضان کچھ نئی ڈشز کو متعارف کرانے کا بندوبست کیا گیا ہے۔ اس “”میڈیا بریفننگ “” کے اختتام پر تمام میڈیا پرسن اور خواتین “”ٹک ٹاکر”” کی آمد کا بھی شکریہ ادا کیا اور سب کو “”TBR”” انتظامیہ کی جانب سے قیمتی تحائف بھی پیش کئے گئے۔ ریاض/اعجاز احمد طاہر اعوان
فوٹو گرافی/ ولید اعجاز اعوان
“”استقبال رمضان”” کے مقدس مہینہ کے آمد دوران پاکستانیوں اور مقیم ملکی باشندوں کو پاکستانی کھانوں کی ثقافت، مزیدار ذائقوں اور پاکستانی ثقافت سے بھرپور مستفید کیا جائے گا، رمضان کے دوران خصوصی تیار کردہ پاکستانی مصنوعات اور کھانوں کی فراہمی اور پکوان کا انتظام کیا گیا ہے، جس سے وطن سے دور وطن کی خوشبو محسوس ہو گی، ان خیالات کا اظہار گزشتہ شب “”TODAY,S BITE RESTURANT”” ٹو ڈے بائٹ ریسٹورنٹ کی مارکیٹنگ مینجر مدیحہ نعمان نے ریاض کے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے نمائندگان کے اعزاز میں “”دعوت عشاء “” اور “”پریس بریفننگ”” اور خصوصی نششت “”استقبال رمضان کی آمد”” کے حوالے سے کیا، اس موقع پر ریاض کی مقتدر شخصیات اور عمائدین کو بھی مدعو کیا گیا تھا، مدیحہ نعمان نے کہا کہ””TBR”” ریسٹورنٹ کی انتظامیہ نے اس سال رمضان المبارک کے دوران پاکسانیوں کے لئے خصوصی رمضان ڈشز کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ اور دوران رمضان پاکستانی ثقافت اور ذائقہ سے بھرپور کھانوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس وقت پاکستان کی ثقافت کو متعارف کروانے اور کھانوں کی تیاری کے لئے 4 مشہور و معروف عالمی شہرت یافتہ “”شف”” کھانوں کا بھرپور ذائقہ فراہم کر رہے ہیں۔ یہ “”شف”” پاکستانی ثقافت پر مبنی کھانوں کی تیاری اور ذائقہ میں مکمل مہارت رکھتے ہیں۔ مدیحہ نعمان نے مزید کہا کہ ریاض میں مقیم شعبہء صحافت سے منسلک صحافیوں کو 30 سے 35 فیصد تک کھانوں پر خصوصی “”ڈسکاونٹ “” بھی دیا جائے گا۔ “”TBR”” ریسٹورنٹ میں مکمل پاکستانی اسٹاف موجود ہے اور خصوصی طور پر پاکستان سے مٹی کے بنے برتنوں کو انتہائی فنی مہارت اور رنگوں کی آمیزش اور سجاوٹ میں رنگ کیا گیا ہے۔ “”TBR”” تیسٹورنٹ کے اندر کی دیواروں کو بھی انتہائی فن خطاطی کے دیدہ زیب فنی آرٹ اور رنگوں کی خوبصورتی میں بکھیرا گیا ہے۔ “” TBR”” ریسٹورنٹ کی اندرونی دیواروں پر پاکستای آرٹسٹ کی فنکارانہ مہارت اور خوبصورت پینٹنگ بھی کی گی ہے۔ کھانوں کی تیاری اور پاکستانی ثقافت کو اجاگر کرنے اور ذائقوں کو برقرار رکھنے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔
“”TODAY,S BITE RESTURANT”” (TBR)
کے جنرل مینجر مشتاق احمد نے کہا کہ پاکستانی ثقافت کو سعودی عرب ریاض میں متعارف کرانے کے لئے یہ ہمارا پہلا ریسٹورنٹ ہے، جس کا افتتاح گزشتہ سال نومبر 2023 میں کیا گیا، ہم اس کے کھانوں اور ذائقہ پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں، جو ہمارا بنیادی مقصد اور پاکستانی ثقافت کو زندہ رکھنے میں ہمارے لئے “”چیلنج”” بھی رکھتا ہے، اور انشاء ہمارا دوسرا ارادہ ہے کہ “”TBR”” ریسٹورنٹ اگلے سال اپنی دوسری برانچ بھی ملز کے ایریا میں کھولنے کا پختہ عزم ہے۔ اس وقت “”TBR”” کے وسیع اور تجربہ کار اسٹاف کی تعداد 16 اسٹاف پر مبنی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اس اسٹاف میں مزید اضافہ بھی کریں گئے۔ اس اسٹاف میں 4 بہترین اور کھانوں کی تیاری میں تجربہ کار شف اسٹاف بھی شامل ہے۔ دوران رمضان پاکستانیوں کی پسند اور بروقت پاکستانی ثقافت اور ذائقے کا مکمل خیال بھی رکھا جائے گا، اس موقع پر “”TBR”” ریسٹورنٹ کے مستقل اور روزمرہ۔کے کسٹمر ڈاکٹر انتشار ملک نے کہا کہ میں گزشتہ ایک سال سے “”TBR”” کے کھانوں۔کو اپنی گیملی اور دوستوں کے ساتھ کھا رہا ہوں۔ اور مکمل طور پر پاکستانی ثقافت سے لطف اندوز بھی ہو رہا ہوں ۔
“” ٹی بی آر TBR”” کے آنر محمود حسین نے کہا کہ میری یہ دلی خواہش تھی کہ سعودی عرب ریاض میں پاکستانی ثقافت کو متعارف کراوں، اپنے اس وسیع تجربہ کی روشنی میں میں ریسٹورنٹ “”TBR”” کے بزنس کا آغاز کیا جس میں مجھے وقت کے ساتھ ساتھ مکمل کامیابی حاصل ہوئی ہے، اور میں اپنے محنتی اور تجربہ کار اسٹاف کے تعاون سے پوری طرح کامیاب بھی ہوا ہوں۔ “”TBR”” کے تیار کردہ کھانوں میں وطن سے دور وطن کی خوشبو کا ذائقہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے۔ اس سال دوران رمضان کچھ نئی ڈشز کو متعارف کرانے کا بندوبست کیا گیا ہے۔ اس “”میڈیا بریفننگ “” کے اختتام پر تمام میڈیا پرسن اور خواتین “”ٹک ٹاکر”” کی آمد کا بھی شکریہ ادا کیا اور سب کو “”TBR”” انتظامیہ کی جانب سے قیمتی تحائف بھی پیش کئے گئے۔