ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سیالکوٹ ڈاکٹر محمد اقبال نے تھانہ نیکا پورہ کے معروف مقدمہ قتل میں ملوث ملزم کو بری کر دیا 169

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سیالکوٹ ڈاکٹر محمد اقبال نے تھانہ نیکا پورہ کے معروف مقدمہ قتل میں ملوث ملزم کو بری کر دیا

رپورٹ حاجی محمد ناصر قادری (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

معروف قانون دان شاہد میر ایڈووکیٹ نے اپنے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ملزم کے ایف آئی آر میں نامکمل فیچرز گواہان کے بیانات میں واضح فرق وتضادات pfsa کی نیگیٹو رپورٹ اندارج مقدمہ میں قابل زکر تاخیر پوسٹ مارٹم میں 13 گھنٹے کی تاخیر وجہ عناد کا عدم ثبوت اور موٹر سائیکل کی بوگس برآمدگی اور نصف شب کے وقوعہ کے وقت روشنی کا ثابت نہ ہونااستغاثہ کے مقدمے کو مشکوک اور ملزم کو بری کرنے کی وجوہات فراہم کرتا ہے جو سیشن جج نے ملزم کے کونسل معروف قانون دان شاہد میر ایڈووکیٹ کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے ملزم کو بری کر دیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں