خصوصی رپورٹ/ اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
“میڈیا رپورٹ” کے مطابق دوسرے سالوں کی طرح اس سال بھی نئے سال کے موقع پر (31 دسمبر کی درمیانی شب) کو ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف تادیبی فوری کاروائی کی جائے گی اور خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف مقدمات کا اندراج اور گرفتار کیا جائے گا، یاد رہے کہ نئے سال کے موقع پر ہر سال اس قسم کے اعلانات اور وارننگ دی جاتی مگر صد افسوس کہ احکامات پر کبھی عمل نہی ہوتا اور نئے سال پر بھرپور فائرنگ گھروں کی چھتوں پر کی جاتی ہے اس فائیرنگ کا سلسل آدھا گھنٹہ تک جاری رہتا ہے.
144