Renowned actor and director Zia Mohiuddin passed away 129

معروف صدا کار، اداکار اور ہدائت کار ضیاء محی الدین کی رسم سوئم بدھ کے روز انکی رہائش گاہ پر اہتمام کیا گیا

رپورٹ کراچی : اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
معروف صدا کار، اداکار اور ہدائت کار ضیاء محی الدین کی رسم سوئم بدھ کے روز انکی رہائش گاہ پر اہتمام کیا گیا، اس موقع پر ہر شعبہء سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی، اس دوران مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور مغفرت کی سربلندی کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں