Dinner hosted by Malik Rashid Pervez Awan 136

پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب مجلس عاملہ کے سینئیر ممبر معروف سماجی اور کاروباری شخصیت ملک راشد پرویز اعوان کی طرف سے عشایہ

سٹاف رپورٹ الریاض : (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب مجلس عاملہ کے سینئیر ممبر معروف سماجی اور کاروباری شخصیت ملک راشد پرویز اعوان اور ان کے بڑے بھائی امیدوار چئیرمین یونین کونسل بھڑتھانوالہ ملک خورشید اعوان کی لیبر ونگ کے سٹی سینئیر نائب صدر شہزاد کویتی کے ہمراہ سابقہ وزیر بلدیات پنجاب اور ایم پی اے منشاء اللہ بٹ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ؛ ملاقات میں منشاء اللہ بٹ کے چھوٹے بھائی طارق بٹ کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ سبحان تعالٰی مرحوم طارق بٹ کو غریق رحمت فرما کر اپنے جوارے رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر ایوب سے نوازے آمین ملک راشد پرویز اعوان نے منشاء اللہ بٹ کو سعودی عرب میں اپنی سیاسی اور کمیونٹی ویلفیئر کے حوالے سے اپنی سرگرمیوں سے آگاہ کیا جس کو منشاء اللہ بٹ نے بےحد سراہا اور کہا کہ آپ جیسے قابل اور محب وطن انسان پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہے دیار غیر میں رہتے ہوئے ملک وقوم کیلئے آپکی لاتعداد خدمات قابل تحسین اور قابل تعریف ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں