نمیرہ محسن 309

نمیرہ محسن 24 دسمبر 2021

شبنم جیسے لہجے والے
ساگر سا دل رکھتے ہیں
ہر دم ہنستے رہنے والے
ساون ہردے میں رکھتے ہیں
پھولوں کو کفنانے والے
گلشن میں بسیرا رکھتے ہیں
پیاری باتیں، بھیگے لہجے
من میں اترا کرتے ہیں
پھر یہ تو بتا اے میرے ساتھی
کیوں شہر یہ اجڑا کرتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں