(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
حکومت نے بلوچستان کیلئے تاریخی پیکیج کا اعلان کیا ہے،بلوچستان کی افرادی قوت ملک کا اصل اثاثہ ہے. حکومت بلوچ نوجوانوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے. وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی بلوچستان جام کمال کی ملاقات،ملاقات میں وزیرِ اعظم کو بلوچستان پیکیج کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت سے آگاہ کیا گیا.