developing and developed countries around the world 160

پاکستان سمیت اس وقت دنیا بھر کے ترقی پذیر اور ترقی یافتہ ممالک کو دیگر درپیش اور سنگین مسائل آلودگی گرد و غبار اور بڑھتے ہوئے دھواں کا شدید سامنا ہے

خصوصی رپورٹ/ اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پاکستان سمیت اس وقت دنیا بھر کے ترقی پذیر اور ترقی یافتہ ممالک کو دیگر درپیش اور سنگین مسائل آلودگی گرد و غبار اور بڑھتے ہوئے دھواں کا شدید سامنا ہے، اس وقت کراچی شہر دنیا میں “آلودگی” سے متاثرہ ممالک کی فہرست مسلہء سے پہلے نمبر پر آ گیا ہے، “آلودگی” کے بڑھنے کی بنیادی وجہ با کثرت دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں،اور روزانہ کی بنیاد پر فیکٹریوں سے نکلنے والے دھوئیں کا سنگین مسلہ درپیش ہے، “آلودگی” کے بڑھنے کی وجہ سے اولڈ ایج بزرگ مرد اور خواتین کو شدید مشکل کا سامنا ہے آج ضرورت اس امر کی ہے کہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں کے خلاف کروائی کی جائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں