اسلام آباد رپورٹ(تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، صدر پنجاب شفقت محمود اور خیبرپختونخوا کے صدر پرویز خٹک اور فوکل پرسن برائے امور نوجوانان عثمان ڈار بھی موجود تھے،
حقیقی آزادی و غلامی نامنظور مارچ میں بھرپور شرکت کا اعلان ،فیصلہ کن غلامی نامنظور مارچ کی تیاریوں میں تیزی لانے کی حکمت عملی پر تبادلۂ خیال کیا.