Decrease in Pakistan's exports 179

پاکستان کی برآمدات میں کمی

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان

“میڈیا رپورٹس ” کے مطابق رواں مالی سال کے مطابق مشرق سطحی کی برآمدات میں ابتدائی 5 ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر مشرق و سطحی کیلئے پاکستان کی “برآمدات” %5.57 کم ہو کر 95 کروڑ 18 لاکھ ڈالرز رہ گئی ہیں، جو گزشتہ سال 1.008 ارب ڈالرز کی برآمدات ہوئیں ، سب سے زیادہ برآمدات کی جانے والی مصنوعات میں چاول گائے کا گوشت، امرود، فروٹر مسمی اور آم شامل ہیں.
“اسٹیٹ بینک آف پاکستان” کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سعودی عرب اور قطر کو بھیجنے والی برآمدات میں اضافہ کے ساتھ ملا جھلا رجحان دیکھا گیا ہے، یاد رہے کہ پاکستان کی اشیاء برآمدات میں “متحدہ عرب امارات” اس وقت سر فہرست ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں