decided to take immediate action against all such vehicles emitting smoke 143

کراچی میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں اور گاڑیوں کے شیشوں کو پلاسٹک پیپر سے سیاہ کرنے والی ایسی تمام گاڑیوں کے خلاف فوری کاروائی کا فیصلہ کیا گیا

خصوصی رپورٹ/ اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

کراچی ٹریفک پولیس کے ایک حالیہ نوٹیفکیشن میں کراچی گاڑیوں کے مالکان کو انتباہ کیا گیا ہے کہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں اور گاڑیوں کے شیشوں کو پلاسٹک پیپر سے سیاہ کرنے والی ایسی تمام گاڑیوں کے خلاف فوری کاروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف فوری کاروائی عمل میں لائی جائے گئی اور اس ضمن میں بھاری نقدی جرمانے اور قید کا بھی سامنا کرنا پڑے گا، اس حکم پر فوری عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں