current political situation of the country 195

ملک کے موجودہ سیاسی حالات وطن عزیز پاکستان کے لیے کسی بھی طرح ٹھیک نہیں مہنگائی کے اس عالم میں عوام کو ریلیف دینا تمام سیاسی جماعتوں کے لیے چیلنج سے کم نہیں

لاہور (ایچ ایم فیاض)(،تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

ملک کے موجودہ سیاسی حالات وطن عزیز پاکستان کے لیے کسی بھی طرح ٹھیک نہیں مہنگائی کے اس عالم میں عوام کو ریلیف دینا تمام سیاسی جماعتوں کے لیے چیلنج سے کم نہیں ان خیالات کا اظہار امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 224 کے چوہدری محمد یوسف جٹ گھگ نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد اپنے جاری کردہ بیان میں کیا ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن سمیت سیاسی جماعتوں کے لیڈران کوتمام ذاتی رنجیشیں اور اختلافات کو بھلا کر مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا ہونا پڑے گا ملک کی معاشی صورتحال کے لیے کسی ایک جماعت کو مورد الزام ٹھہرانا ٹھیک نہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں