رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان
آج کل پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال عجیب ڈگر کی راہ پر گامزن ہے، ملک کی سیاست کے تمام ایشوز پر بات چیت پاکستان کی سیاست کی، اور تمام فیصلے ملک سے باہر لندن میں بیٹھک کے دوران ہونے لگے، یہ کھلا تضاد اور ملکی دوغلے پالیسی کا کھلا ثبوت ہے عوام کے ساتھ آخر کب تک جاری رہے گا، کیا ہی اچھا ہو کہ ملکی سیاست پر مبنی تمام فیصلے پاکستان میں بیھٹ کر کئے جائیں.
123