Cross Single Wicket Tournament 182

سیالکوٹ پہلے آدم اسپورٹس” کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

سیالکوٹ رپورٹ : (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
“سیالکوٹ پہلے آدم کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز کیا گیا، جس میں سیالکوٹ کی 80 سے زائد کرکٹ کی بہترین اور معروف کرکٹ کی ٹیموں نے حصہ لیا، اور شاندار پرفارمنس پیش کی، یہ سیالکوٹ کی تاریخ کا یادگار کرکٹ ٹورنامنٹ کا اعزاز رکھتا ہے، جس میں “B لیول” کے کھلاڑیوں نے بھرپور شرکت کی، اس یادگار کرکٹ ٹورنامنٹ میں کرکٹ کے نوجوان ٹیلنٹ نے روزے کے اپنے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا، جس کا فائنل مقابلہ ،گجرال کے بلے باز عبداللہ اور باولر ،عزادار بمقابلہ ،پڑوپیاں کے بلے باز اور باولر ،شمس کے درمیان شاندار اور تاریخی کھیلا کا مظاہر کر کے سیالکوٹ میں کرکٹ کے نام کو روشن کیا، جس میں ،شمس نے اوور میں چار رنز کی برتری کے ساتھ اپنی ٹیم کو فائنل وِن کا اعزاز دینے میں کلیدی کردار ادا کیا، اور سیلکوٹ کی تاریخ کے ،چیمپئن بن گئے
اس میں مہمان خصوصی تھے۔
۔Next hanger کے اونر جناب (چوہدری سعید صاحب)
۔ حکیم سلیمان آدم سپورٹس منیجر پی این پی نیوز ایچ ڈی سیالکوٹ
۔ GSL کے CEO استاد حیدر جٹ
محمد عمران
تمام مہمانوں کا شکریہ جنہوں نے تمام پلئیرز کی نقد انعامات کے ساتھ حوصلہ افزائی کی۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں