Cross Single Wicket Open Cricket Tournament 185

کراس سنگل وکٹ اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ طائف سعودی عرب میں کرکٹ کا میلہ سج گیا

رپورٹ /حاجی محمد ناصر قادری الریاض

پی این پی “”PNP”” کی کوششوں سے سیالکوٹ کے بعد سعودی عرب میں بھی کرکٹ کے فروغ اور اپنی۔مقبولیت اور شہرت کا لوہا منوا لیا
یہ کرکٹ ٹورنامنٹ سعودی عرب کے شہر طائف میں عید کے روز کھیلا گیاسعودی عرب کے شہروں ریاض طائف مکہ۔مکرمہ اور جدہ کی کرکٹ کی 32 بہترین ٹیموں نے حصہ لیا سعودی عرب کے شہر طائف میں کرکٹ کے فروغ کی طرف “”PNP”” کی پوری صحافتی ٹیم مبارکباد کی۔مستحق ہے
احسان کالیا اور ان کے پارٹنر یاسر پٹھان نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سال 2023 کا “”چیمپئین کا اعزاز”” بھی حاصل کر لیا
سعودی عرب میں کرکٹ کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور فروغ کے لئے اسپورٹس ایڈیٹر “”PNP”” حاجی محمد ناصر قادری کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا پی این پی “”pNp”” کی ساری صحافتی ٹیم سعودی عرب میں کرکٹ کے فروغ اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے اپنا بھرپور تعاون جاری رکھے گئی، اور آئیندہ بھی سعودی عرب کے دیگر شہروں میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کرے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں