کراچی/بیورو چیف اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
امیر جماعت اسلامی کراچی کے انجینئر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اگر کراچی کی مردم شماری کی گنتی کو درست نہ کیا گیا تو حصول انصاف کے لئے عدالت کا رخ کریں گئے، کراچی کے عوام کے ساتھ پھر ایک بار “”PPP”” کی حکومت دھوکہ کر رہی ہے، اس بار ایسا ہرگز نہی کرنے دیں گئے، اور ایک منظم منصوبہ بندی اور دھوکہ کے ساتھ اپنے منظم عزائم میں لگی ہے، اس بار اس کے مقاصد کو کامیاب نہی ہونے دیں گئے، اور کراچی کے عوام کو انصاف ضرور دلائیں گئے، کراچی کا مئیر جماعت اسلامی کا ہی ہو گا.