Councilor Muhammad Pahlawan's brother 256

سابقہ کونسلر محمد پہلوان کے بھائی اور چوہدری محمد جمیل کے دیرینہ ساتھی ملک عرفان روڈ حادثہ میں جان بحق

کوٹلی لوہاراں ( کامران سلہری ، تازہ اخبار ، پاک نیوز پوائنٹ)

سابقہ کونسلر محمد پہلوان کے بھائی اور چوہدری محمد جمیل کے دیرینہ ساتھی ملک عرفان روڈ حادثہ میں جان بحق ہوگے۔ گزشتہ روز امام مسجد کے ہمراہ موٹر سائیکل پے سیالکوٹ جارہے تھے کہ ڈھپئی کے قریب ٹریکٹر ٹرالی سے ایکسیڈنٹ ہوگیا اور ٹرالی ملک عرفان کے سر کے اوپر سے گزر گئی جو ملک عرفان کی موقع پر دیتھ ہوگئی۔مرخوم کی نماز جنازہ مقامی جنازہ گاہ گاہ میں ادا اداکر دی گی۔ جنازہ میں رانا عارف ہرناہ ایم ایماپی اے۔ چوہدری فضل محمود۔ چوہدری رضوان طاہر۔ملک شکیل۔ ملک اشرف۔ چوہدری ۔ حاجی گلزار کونسلر۔ حاجی اختر کونسلر۔ چوہدری فہیم۔ کامران سلہری سمیت علاقہ کی سیاسی سماجی شحصیات نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں