Saudi Arabia has issued a 96-hour single-entry visa 148

سعودی عرب کی حکومت نے عمرہ زائرین کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے سعودی عرب کے تمام انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر واپسی کی فلائٹ کنفرم کروا سکتے ہیں

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

“”میڈیا رپورٹس”” کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے عمرہ زائرین کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے سعودی عرب کے تمام انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر واپسی کی فلائٹ کنفرم کروا سکتے ہیں یاد رہے کہ اس سے بیشتر عمرہ زائرین اپنے عمرہ کے فرائض مکمل کرنے کے بعد جدہ اور مدینہ منورہ سے ہی واپسی کے سفر کو ممکن بنا سکتے تھے، یہ اقدام حکومت سعودی عرب نے پہلی بار کیا ہے اس نئے فیصلہ سے عمرہ زائرین کو اپنے اپنے ملکوں کو واپس خانے میں سہولت حاصل ہو گئی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں